محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ
روزہ،صحت،شفٹ،ٹپس،مہنگائی مت کرو
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

*روزہ،صحت،شفٹ،ٹپس،مہنگائی مت کرو……..!!* نفس پرست نصاری نے اللہ کے حکم کو بدلتے ہوئے روزوں کو موسم بہار میں شفٹ کر دیا تھا.. تفسیر طبری میں ہے کہ: فاشتد على النصارى صيامُ رمَضان، وجعل يُقَلَّبُ عليهم في الشتاء والصيف. فلما رأوا ذلك اجتمعوا فجعلوا صيامًا في الفصل بين الشتاء والصيف.. ترجمہ: نصاری(عیسائیوں)پر رمضان کے روزے سخت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رشتـہ و نـکاح کے لیے وظائف
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

رشتـہ و نـکاح کے لیے وظائف (رمضـان کا وظــیفہ نمبر ۲) از: افتخار الحسن رضوی روحانی علاج میں چند بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ رشتوں میں بندش و رکاوٹ ہے۔ خصوصاً لڑکیوں کی عمریں بڑھتی جا رہیں ہیں اور مناسب رشتے نہیں ہو پاتے۔ معاشرتی نحوست کی وجہ سے طلاق کی شرح بھی خوفناک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


استقبال رمضان
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

♻️ عنوان: استقبال رمضان   ♻️ تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی   ♻️ اشاعت: بروز جمعہ المبارک یکم اپریل 2022   ♻️ روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ نمبر ایک پر   🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝   اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم اختتام پزیر ہو رہا ہے اور عنقریب رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آؤ! سچ بولیں
sulemansubhani نے Friday، 1 April 2022 کو شائع کیا.

✺کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آؤ! سچ بولیں✺ _________________ ✍️ وزیر احمد مصباحی[بانکا] __________________ جی ہاں! یہ حقیقت بالکل دو، دو چار کی طرح عیاں ہے کہ سماج و معاشرے میں جھوٹ، فریب کاری، دھوکہ دھڑی، نفرت انگیزی اور چغل خوری جیسے قبیح و شنیع اوصاف کی ایک مدت مدید سے مذمت اور سنجیدہ و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وظیفہ برائے باطنی طہارت و ترقی
sulemansubhani نے Thursday، 31 March 2022 کو شائع کیا.

رمضان کے وظائف۔پہلا وظیفہ برائے باطنی طہارت و ترقی   رمضان کریم کی آمد ہے، نیکی، روحانی ترقی اور خیر و برکت جمع کرنے کا موسمِ بہار ہو گا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ وظائف و عملیات عام مسلمانوں کے فائدے کے لیے پیش کروں گا۔ بالخصوص علماء کرام، مدرسین، ائمہ مساجد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


#شب_برات السلام علیکم   *سوال*   حضرت شب برات کے متعلق صحیحین میں احادیث ہے کیا؟   *جواب*   و علیکم السلام و رحمة الله و بركاته ۔۔   چند باتیں عرض کرتا ہوں۔   #اول* شب برات ایک نہایت متبرک رات ہے۔ اس کا ذکر صحیحین میں کیا بلکہ قرآن میں ہے۔ ” انا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج النبی ﷺ اور مغربی اندازِ فکر
sulemansubhani نے Sunday، 27 February 2022 کو شائع کیا.

*معراج النبی ﷺ اور مغربی اندازِ فکر* علمی مطالعہ کی روشنی میں غلام مصطفٰی رضوی نوری مشن مالیگاؤں       عقل کی پرواز بہت محدود ہے، وحی کی وسعت کا اندازا عقل نہیں لگا سکتی، اسی لیے وحی کے مقابل عقل کو قبلہ بنانا دانش مندی نہیں۔ قرآن مقدس نے اسی لیے عقلاے زمانہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نئے عیسوی کا آغاز
sulemansubhani نے Saturday، 1 January 2022 کو شائع کیا.

🌹🌹🌹عنوان: نئے عیسوی کا آغاز 🌼🌼🌼تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی ⚘⚘⚘اشاعت: بروز ہفتہ یکم جنوری 2022 🪴🪴🪴روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ نمبر ایک پر 🌴🌳🌴🍂🌴🌳🌴🌳🌾🌿🍁   سال 2021 اپنے دامن میں کئی تلخ یادیں لئے رخصت ہوا اور نئے سال 2022 کا سورج عنقریب طلوع ہونے والا ہے۔ جب ایک سال ختم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نئے سال کی خوشی منانا کیسا
sulemansubhani نے Thursday، 30 December 2021 کو شائع کیا.

تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور *(نئے سال کی خوشی منانا کیسا)*   بعض بزعم خویش دانش ور نئے عیسوی سال کی آمد پر اس طرح کی پوسٹس لگانا شروع کر دیتے ہیں کہ ہمارا سال محرم سے شروع ہوتا ہے، عیسوی سال سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں، ہمیں کوئی اس سال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بسنت منانا سخت گناہ ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 29 December 2021 کو شائع کیا.

{بسنت مناناسخت گناہ ہے } سکھ مؤرخ جناب ڈاکٹر بی ۔ ایس نجار نے اپنی کتاب ’’پنجاب آخری مغل دور حکومت میں‘‘ ذکر کیا ہے کہ زکریا خان (1707-1759)پنجاب کا گورنر تھا۔ ڈاکٹر لکھتاہے کہ حقیقت رائے ہاکھ کومل پوری سیالکوٹ کھتری کا لڑکا تھاحقیقت رائے نے سرکارِ اعظم ﷺاورحضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com