وسوسے آنا کمال ایمان کی دلیل
sulemansubhani نے Monday، 17 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :62 روایت ہے انہیں سےفرماتے ہیں کہ حضور کے صحابہ میں سے کچھ حضرات حضورصلی اللہ علیہ سلم کی خدمت میں حاضرہوئے اور آپ سے پوچھنے لگے کہ ہم اپنے دلوں میں ایسے خیالات محسوس کرتے ہیں کہ انہیں بیان کرنا بہت بڑا گناہ معلوم ہوتا ہے ۱؎ فرمایاکہ کیا تم نے یہ […]
ٹیگز:-