روشن خیالی کے مریض
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.

روشن خیالی کے مریض تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی   ‘روشن خیالوں’ کی بھی اپنی دنیا ہے۔ جو بات انہیں پسند آجائے اسے درست ٹھہرانے کے لیے ایسی ایسی ‘تِکڑم’ بھڑاتے ہیں کہ شیخ رشید بھی شرما جائے۔ ان کی فکر ‘تنقید پروف’ ہوتی ہے۔ اگر کسی نے جسارت کر ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خطرے میں کون ہے؟
sulemansubhani نے Sunday، 22 August 2021 کو شائع کیا.

خطرے میں کون ہے؟ غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی   بھارت میں تقریباً 42 لاکھ فوج ہے، جس میں سی آر پی ایف، ایس ایس ایف، پی اے سی اور ریپڈ ایکشن فورس جیسے کئی نیم فوجی دستے بھی شامل ہیں۔جو باہری دشمنوں کے ساتھ ساتھ اندرونی سطح پر بھی ملکی امن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رازداری کی اہمیت اور ہمارا معاشرہ
sulemansubhani نے Saturday، 14 August 2021 کو شائع کیا.

رازداری کی اہمیت اور ہمارا معاشرہ غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی   مسلمانوں کے زوال میں بہت سارے اسباب وعوامل شامل ہیں۔جن میں ایک بڑا سبب رازداری سے غفلت برتنا بھی ہے۔جس کی بنا پر ہمارے انفرادی اور اجتماعی دونوں طرح کے کام متاثر ہوتے آئے ہیں۔رازداری کی اہمیت نہ سمجھنے اور اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نادار متکبر
sulemansubhani نے Friday، 6 August 2021 کو شائع کیا.

نادار متکبر!! غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی   دیکھیے آپا جان! آپ پہلے ہی بہت وقت برباد کر چکی ہیں یہ سوٹ ہماری دکان کا نہیں ہے، ہمیں معاف کریں!   دکان دار کا لہجہ اور الفاظ دونوں سخت ہوتے جارہے تھے، خاتون کے اصرار کے باوجود دکان دار کے تیور خراب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسلم سیاسی پارٹی مفیدیا مضرایک تجزیہ قسط اول غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی آزاد بھارت کا پہلا انتخاب 1952 میں مکمل ہوا تھا۔اس الیکشن نے ملک کی اکثریت کی سوچ اور ان کے مزاج کی جھلک دکھا دی تھی، لیڈران ملک کی بدلتی ہوا کو بھانپ چکے تھے اس لیے کانگریس کی زبردست مقبولیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شریعت کاپاس دار
sulemansubhani نے Friday، 18 June 2021 کو شائع کیا.

شریعت کاپاس دار تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی طلبہ نہایت ڈسپلن اور شائستگی کے ساتھ قطار در قطار کھڑے تھے۔موقع جشن جمہوریہ کا تھا۔ادارے کی روایت تھی کہ اس موقع پر حکومت غیر ملکی طلبہ سے اظہار اپنائیت اور بطور خیر سگالی اپنا ایک نمائندہ بھیجا کرتی تھی۔آج ایک بار پھر وہی موقع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوشل میڈیااور بہکتےنوجوان
sulemansubhani نے Friday، 4 June 2021 کو شائع کیا.

سوشل میڈیااور بہکتےنوجوان غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی جب سے سوشل میڈیا پر شارٹ ویڈیو ایپ کا چلن شروع ہوا تو ہمارے آس پاس ایکٹروں، مسخروں، ڈانسروں اور نقالوں کی بڑی فوج تیار ہوگئی ہے۔اب اس فوج بلا خیز میں لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی شامل ہوگئی ہیں۔ پہلے پہل ان ویڈیو ایپ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اطلاق خطا اور گستاخی کا شور ایک تجزیاتی مطالعہ تحریر : خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ غلام مصطفےٰ نعیمی صاحب قبلہ مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی جنرل سیکریٹری تحریک فروغ اسلام، دہلی   ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کے ایک جملے پر پاک وہند میں خوب تنازع برپا ہے۔ معاملے کی حساسیت کے پیش […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com