حکایت نمبر212: دریائے رحمتِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ کاجوش حضرتِ سیِّدُنا عبدالرحمن بن ابراہیم فِہْرِیّ علیہ رحمۃ اللہ القوی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ” حضرتِ سیِّدُنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القوی کے مُبَارَک زمانہ میں ایک نوجوان گناہوں بھری زندگی گزار رہا تھا۔ اسی بَد مَسْتی کے عالم میں اسے سخت بیماری لاحق ہوگئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر211: بزرگوں کی نگاہ میں عہدۂ قضا کی حیثیت حضرتِ سیِّدُناحَمَّادبن سَلَمَہ اور حَمَّاد بن زَیْدرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہماسے روایت ہے کہ” حضرتِ سیِّدُناعبداللہ بن مُبَارَک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ گندم کی تجارت کیا کرتے تھے آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرمایا کرتے :” اگر پانچ بزرگ نہ ہوتے تو میں تجارت نہ کرتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ولی اللہ کی چادرپرآگ اثرنہ کرسکی
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر210: ولی اللہ کی چادرپرآگ اثرنہ کرسکی حضرت سیِّدُنا ابراہیم آجُرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں : ” میں ایک یہودی کا مقروض تھا وہ قرض وصول کرنے میرے پاس آیا اور کہا:” مجھے کوئی ایسی کرامت دکھاؤ جس سے میں اسلام کی عظمت جان جاؤں اور مجھ پر یہ بات ظاہرہوجائے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پُراَسرار شخص
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر209: پُراَسرار شخص حضرتِ سیِّدُنا احمد بن محمدطُوْسِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں :” میں نے اُمّتِ محمدیہ عَلٰی صَاحِبِھَاالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے مشہور ولی حضرت سیِّدُنا ابراہیم آجُرِی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” میرے اُستاذ حضرت سیِّدُنا ابراہیم آجُرِی کبیر علیہ رحمۃ اللہ القدیر نے فرمایا: ”سردیوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر208: حضرتِ فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوَہَّاب کی توبہ حضرتِ سیِّدُناعلی بن حَشْرَم علیہ رحمۃ اللہ الاَکرم فرماتے ہیں:”مجھے حضرتِ سیِّدُنا فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوھاب کے ایک پڑوسی نے بتایا کہ:” تو بہ سے قبل حضرت سیِّدُنا فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوھاب اتنے بڑے اور خطرناک ڈاکو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوستی کا تقاضا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حکایات نمبر207: دوستی کا تقاضا حضرتِ سیِّدُنا محمد بن داؤد علیہ رحمۃ اللہ الودود فرماتے ہیں:” میں نے حضرتِ سیِّدُنا ابوبَکْر فُوْطِی اور حضرت سیِّدُنا عَمْر وبن آدَمِی علیہمارحمۃا اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” ہم دونوں، اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا کی خاطرایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ ایک مرتبہ ہم عروس البلاد( […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جوانی ہوتوایسی !
sulemansubhani نے Tuesday، 23 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر206: جوانی ہوتوایسی ! حضرتِ سیِّدُناابراہیم بن مُہَلَّب علیہ رحمۃ اللہ الرَّب فرماتے ہیں:” دورانِ سفر میں ایک ویران جنگل سے گزرا تو ایک لڑکے کو نماز میں مشغول پایا۔ جب اس نے نماز مکمل کر لی تو میں نے کہا :” اس ویران جنگل میں تمہارا کوئی مونِس وغمخوار بھی ہے ؟” کہا:” […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیٹے کی موت کی تمنا
sulemansubhani نے Monday، 22 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر205: بیٹے کی موت کی تمنا حضرتِ سیِّدُنامحمد بن خَلَف وَکِیْع علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:”حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم حَرْبی علیہ رحمۃ اللہ القوی کاگیارہ سالہ اِکلوتا بیٹاحافظِ قرآن ،دینی مسائل سے واقف،بہت ہی فرمانبردار اور ذہین تھا۔ اچانک اس کا انتقال ہوگیا۔ میں نے تعزیت کی تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


محتاجی کا خوف
sulemansubhani نے Sunday، 21 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر204: محتاجی کا خوف حضرتِ سیِّدُنا ابو القاسم بن جَبَلِی علیہ رحمۃ اللہ الولی فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا ابراہیم حَرْبی علیہ رحمۃ اللہ القوی اتنے شدید بیمار ہوئے کہ قریبُ المرگ ہوگئے میں ان کے پاس گیا تو فرمایا:” اے ابو قاسم! میں اور میری بیٹی ایک امرِ عظیم میں مبتلا ہیں۔” […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علم کے قدر دانوں کا صلہ
sulemansubhani نے Friday، 19 April 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر203: علم کے قدر دانوں کاصلہ حضرت سیدناابو حسین بن شمعون رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں ، مجھے احمد بن سلیمان قطیعی علیہ رحمۃاللہ القوی نے بتایا:” ایک مرتبہ میں بہت زیادہ محتاج ہوگیا توحضرت سیدنا ابراہیم حربی علیہ رحمۃاللہ القوی کے پاس اپنی کیفیت بیان کرنے چلاگیا ۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا:” […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com