حضرتِ فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوَہَّاب کی توبہ
sulemansubhani نے Thursday، 25 April 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر208: حضرتِ فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوَہَّاب کی توبہ حضرتِ سیِّدُناعلی بن حَشْرَم علیہ رحمۃ اللہ الاَکرم فرماتے ہیں:”مجھے حضرتِ سیِّدُنا فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوھاب کے ایک پڑوسی نے بتایا کہ:” تو بہ سے قبل حضرت سیِّدُنا فُضَیْل بن عِیَاض علیہ رحمۃ اللہ الوھاب اتنے بڑے اور خطرناک ڈاکو […]