علم دو طرح کے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 23 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :260 روایت ہے حضرت حسن سے فرماتےہیں علم دو طرح کے ہیں ایک علم دل میں یہ علم فائدہ مند ہے ۱؎ دوسرا علم صرف زبان پر یہ انسان پر اﷲ کی حجت ہے۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ یعنی علم دین کی دو نوعیتیں ہیں:ایک وہ جس کا نورعالم کے دل میں اترجائے جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اچھی صحبت اور استقامت
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

اچھی صحبت : اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشادفرماتا ہے۔’’یَااَیُّھاالذِیْنِ امَنُوااتّقُوااللّہَ وَکوُ نُوْامَعَ الصَّادِقِیْنْ‘‘ (پارہ ۱۱؍سورۃالتوبہ آیت ۱۱۸؍رکوع۴؍)’’ اے ایمان والوں !اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جائو ‘‘ ( کنزالایمان) علم پر عمل کی طرف ابھارنے والی چیز صالحین کی صحبت ہے اچھی صحبت کی بنیاد پر اچھا جذبہ پیدا ہوتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوست اور دوستی
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

لفظ دوست کتنا حسین اور کیسا پیارا ہے۔ پیارا کیوں نہ ہو‘ دوستی کے معنی ہی پیار‘ محبت کے ہیں۔ یہ لفظ فارسی کے مصدر ’’دوسیدن‘‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنی یار‘ آشنا‘ محبوب‘ جان پہچان والا اور مددگار کے ہوتے ہیں… یاری‘ دوستی کے چرچے تو آج بھی عام ہیں۔ جان پہچان بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشائخ سے محبت کیوں ؟
sulemansubhani نے Saturday، 17 November 2018 کو شائع کیا.

مشائخ سے محبت کیوں ؟ جہانگیر حسن مصباحی محترم قارئین! ہم جو زندگی بسرکررہے ہیں اُس پر غوروفکرکریں تو اُس کے دورُخ سامنے آتے ہیں : ۱۔ دنیوی رُخ   ۲۔دینی رُخ  اور یہ دونوں رُخ ہماری زندگی کے انتہائی لازمی جزو ہیں۔اس سے نہ تو ہم منھ موڑ سکتے ہیں اورنہ اُس کے بغیرہماری زندگی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جبلی عادت
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :121 روایت ہے حضرت ابودراء سے فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں تھے اور جو کچھ ہوتا ہے اس کا تذکرہ کررہے تھے ۱؎ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل گیا تو مان لو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com