الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :498 روایت ہے ابو ذر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ پاک مٹی مسلمان کا آب وضو ہے اگرچہ دس سال پانی نہ پائے ۱؎ پھر جب پانی پائے تو اس سے اپنا بدن دھوئے کہ یہ یقینًا بہتر ہے۲؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد)نسائی نے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »