حدیث نمبر :158 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یقینًا ایمان مدینہ کی طرف ایسا سمٹ آوے گا جیسے سانپ اپنے بل کی طرف ۱؎ (مسلم وبخاری)اور ہم حضرت ابوہریرہ کی حدیث ذرونی الخ کتاب الحج میں اورحضرت معاویہ وجابر کی حدیثیں لایزال من امتی الخ […]

مکمل تحریر پڑھیے »