نسب یا تقویٰ آجکل سادات کرام اور ان کی حمایت یا مخالفت میں ہونے والی پوسٹوں کے تناظر میں اہم تحریر……. مکمل پڑھیں (1)نسبت اول ایمان و تقویٰ قالﷲ تعالی: انما المومنون اخوۃ۔ ﷲتعالی نے فرمایا بیشک تمام مومن بھائی بہن ہیں۔ معلوم ہوا ایک نسبتِ ایمان بھی ہے۔ قرآن میں دوسری جگہ ارشاد فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »