sulemansubhani نے Thursday، 19 August 2021 کو شائع کیا.
بلبلِ مدینہ ، اویس رضا قادری نے سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ کے کلام سُنا سنُا کر قلوب کو گرمایا ہے، جبکہ پنڈی کے ایک نام نہاد ” مفتی” نے ایرانی ترانے بے سُرے انداز میں گا گا کر دل و دماغ سڑایا ہے۔ مفتی جی کو رافضیوں کی پاسداری میں امام حسین رضی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 6 August 2021 کو شائع کیا.
پوسٹرز بنانے والے توجہ فرمائیں 📰 ہمارے ہاں عُرف ہے ، جتنی بڑی شخصیت ہوگی ، پوسٹر میں اسکی تصویر و نام اتنا ہی بڑا، جَلی حروف میں لکھا جاتا ہے،کیا کبھی آپ نے ایسا دیکھا کہ ” پیر صاحبان ” کی تصاویر بالکل نیچے چھوٹی کرکے اور نام بھی اس طرح لکھا جاوے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 25 July 2021 کو شائع کیا.
قسمت کی خوبی دیکھئیے ٹوٹی کہاں کمند 💦 تابعین کی سب سے پہلی جماعت وہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تھے، ایمان لائے، مگر ملاقات سے محروم رہے ، اصطلاح میں ان کو ” مخضرم ” کہا جاتا ہے محدثین کی اصطلاح میں مخضرم اس شخص کو کہتے ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 20 June 2021 کو شائع کیا.
اعلحضرت قدس سرہ کے آستانے پر لنگرِ نیاز غوثِ پاک تقسیم ہورہی تھی، دیکھنے والوں نے دیکھا بریلی کا تاجدار سروقد کھڑا۔۔۔ ہوگیا، حاضرین بھی آپ کو دیکھ کر کھڑے ہوگئے : اب سب کے سامنے ایک حیرت انگیز منظر تھا امامِ اہلسنت رحمہ اللہ اکڑوں بیٹھ گئے، اور زبانِ نوک ،زمین پر لگاکر کچھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 June 2021 کو شائع کیا.
گر کوئی آپکو سلام کرے، تو اسے فقہ کے جزئیات بتانے سے گریز کریں، کہ فلاں جگہ جواب دینا ضروری نہیں یا فلاں جگہ جواب دینا ضروری ہے۔!! جیسے بھی ممکن ہو سلام کا جواب دیدیا کریں جتنی دیر میں آپ اسے مسئلہ سمجھائیں گے، اس سے نصف سے بھی کم وقت میں آپ اسے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 13 June 2021 کو شائع کیا.
مدنی چینل پر ایک ویڈیو دکھائی جارہی تھی جسمیں امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ وضو کا طریقہ بیان فرمارہے تھے، عمامہ اتار کر آپ مسح کا طریقہ ارشاد فرمارہے تھے، امیر اہلسنت کےپیشانی میں بال کم ہیں، اس پر میرے کچھ کزنز نے انکا مذاق اڑایا ، اسکی وجہ یہ بھی تھی کہ وہ کسی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 2 June 2021 کو شائع کیا.
مستند زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ” جانم فدائے حیدری ” کا لکھنے اور پڑھنے والے دونوں خبیث رافضی ہیں !!!! اب ان کی دیکھا دیکھی سنی عوام بھی اپنے اپنے سُروں اور گَلوں کے زریعے طبع آزمائی فرمارہے ہیں اور ” داد و تحسین و آفرین و واہ واہ ” سمیٹنے میں مصروف […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 31 May 2021 کو شائع کیا.
یہ ہیں متفق علیہ ” امام” ۔۔ امام ابنِ حجر عسقلانی رحمتہ اللہ علیہ المتوفٰی 852ھ اپنی شہرہ آفاق کتاب مستطاب ” تھذیب التھذیب ” میں یحیی بن یحیی رحمتہ اللہ علیہ کے حالات لکھتے ہوئے ایک ایسا واقعہ نقل کرگئے ، جس نے سنیوں کے عقیدہ کو مزید تقویت بخشی ، جہاں سُنیوں کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 6 May 2021 کو شائع کیا.
آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وصالِ ظاہری کے بعد ، صحابہ کرام علیھم الرضوان جب آپکا ذکر مبارکہ سنتے تو۔۔۔۔۔۔۔ ان کے جسموں کے بال کھڑے ہوجاتے !!! سیدنا ایوب سخیتانی رحمہ اللہ، آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکرِ پاک سنتے تو روپڑتے اس حالت کو دیکھ کر ہم پر رقت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 4 May 2021 کو شائع کیا.
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں عباسی خلیفہ ابو جعفر منصور اور امام دارالھجرة امام مالک بن انس علیہ الرحمہ 179ھ نے کسی مسئلہ پر مباحثہ کیا: دورانِ مباحثہ منصور عباسی کی آواز بلند ہوگئ ! امام مالک علیہ الرحمہ نے خلیفہ کو ڈانتے ہوئے کہا: اے خلیفہ ! اس مسجد میں آواز بلند […]
مکمل تحریر پڑھیے »