sulemansubhani نے Monday، 3 May 2021 کو شائع کیا.
آج ” فتاویٰ قاضی خان” بزریعہ آن لائن منگائی، عمدہ کاغذ، مضبوط بائنڈنگ، خوب صورت و دیدہ زیب سر ورق نے اسکی دلکشی میں چارچاند لگادئیے، پانچ مجلدات میں پھیلی ہوئی فتاوی قاضی خاں و صاحبِ فتاوی قاضی خاں کا تذکرہ ، سیدی اعلی حضرت قدس سرہ نے اپنے فتاوی میں جگہ بہ جگہ فرمایا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 17 April 2021 کو شائع کیا.
ہارون رشید کے دربار میں ایک زندیق لایا گیا جس پر حدیثیں وضع کرنے کا الزام تھا : زندیق :مجھے کیوں قتل کرتے ہو؟ ہارون رشید : تاکہ تیرے وجود سے یہ دنیا پاک ہو اور لوگ تجھ سے راحت پائیں: زندیق : اے امیر المومنین ! آپ مجھے تو قتل کردیں گے مگر ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 March 2021 کو شائع کیا.
فقہ مالکیہ کے عظیم پیشوا ، زبردست عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا امام مالک رحمہ اللہ 179 ھ کے بارے میں آتا ہے۔۔ آپ حدیث پاک کی تعظیم کے واسطے بغیر وضو بیان نہیں فرماتے، اگر کوئی فقہی مسئلہ پوچھنے آتا تو اسے مسئلہ ارشاد فرمادیتے اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 9 March 2021 کو شائع کیا.
جنکے دماغ میں ” دماغ “نہیں وہ کہتے ہیں ! “میرا جسم ، میری مرضی” ہاں ایک وقت آنے والا ہے، جب زبان پر تالا پڑ جاوے گا آنکھیں پتھرا جاویں گی، سانس لینا اکھڑ جاوے گی، جسم کو ان دیکھی ” رسیوں ” سے جکڑ دیا جاوے گا موت کا جھٹکا ہزار تلوار کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 5 March 2021 کو شائع کیا.
یونس جونپوری دیوبندی ” من گھڑت روایات پر تعاقب “ اول ما خلق اللہ نوری یعنی اللہ عزوجل نے سب سے پہلے میرے نور کو پیدا کیا :کے تحت کہتے ہیں ” ظن غالب ہے کہ یہ الفاظ سید الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کے نہیں، بلکہ لوگوں کے ایجاد کردہ ہیں” دوسرا سکین ” […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 5 February 2021 کو شائع کیا.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصالِ ظاہری ہوچکا تھا ، خلیفہ کون ہوگا؟؟؟ مشورہ جاری تھا۔۔۔۔۔۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا فرمان تھا کہ خلیفہ ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہونگے کہ وہ خلافت و امارت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔ یہ سن کر مولا علی رضی اللہ نے تلوار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 1 February 2021 کو شائع کیا.
ایک روایت ہے ” اہلِ قبلہ کی تکفیر نہ کرو” یعنی جس نے کلمہ پڑھ لیا اسے مسلمان جانو اور اسے کافر نہ کہو مگر اس روایت کی گہرائ میں جائیں تو عقدہ کھلے گا کہ اس کے مطلب وہ نہیں جو بدمذہب لیتے ہیں۔ مثلاً آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی مانو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 1 February 2021 کو شائع کیا.
حُبُّ الدُّنْیَا رَأسُ کُلِّ خَطِیْئَةٍ دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے بعض نے اس روایت کو موضوع قرار دیا۔۔ کسی نے اسے جندب البجلی کا کلام کہا۔۔ جب کہ امام بیھقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں اس روایت کو سندِ حسن کے ساتھ حسن بصری رحمہ اللہ سے مرسلاً نقل فرمایا۔۔۔ امام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 1 February 2021 کو شائع کیا.
حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جب میں اللہ عزوجل کی نافرمانی کررہا ہوتا ہوں تومجھے پتہ چل جاتا ہے کیوں اس کے ” اثر ” سے میرے گدھے اور غلام کی عادتیں بدل جاتی ہیں :رسالہ قشیریہ ص 60 امام جلال الدین السیوطی الشافعی رحمہ اللہ علیہ نے اپنی ” تاریخ […]
مکمل تحریر پڑھیے »