قرآنی تعارض پر ایک سوال اور مسئلہ حساب و کتاب اور قضاء قدر: اعتراض: قرآن میں ہے: “وما تشاؤون إلا أن يشاء الله..” (سورۃ انسان ، 30 ) یہ آیت بتارہی ہے کہ ہوتا وہی جسکو اللہ چاہتا ہے تو جب جو وہ چاہتا ہے وہی ہونا ہے تو ہمارا حساب کیوں ؟ پھر دوسری […]

مکمل تحریر پڑھیے »