اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والا جان لیتا
sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 5 روایت ہے حضرت ابوجیم سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والا جان لیتا کہ اس پر کیا گناہ ہے تو اسے چالیس تک ٹھہرنا سامنے گزرنے سے بہتر ہوتا ابونصر کہتے ہیں کہ مجھے خبر نہیں کہ چالیس دن فرمائے […]