خلیفہ منصورکوایک لالچی کی نصیحت
sulemansubhani نے Monday، 31 December 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر124: خلیفہ منصورکوایک لالچی کی نصیحت ابو الفضل ربعی کے والد سے مروی ہے، ایک مرتبہ خلیفہ منصور نے منبر پر چڑھ کر خطبہ دینا شرو ع کیا۔لوگوں کوبری باتوں سے باز رہنے اور اعمالِ صالحہ کی ترغیب دلائی۔ خطبہ دیتے ہوئے اس کی آواز بھرّا گئی ،پھر زور زور سے رونے لگا ۔اسی […]