جھگڑے سے بچنے کے طریقے (ابو کرم عطاری مدنی) گھر کا سکون جن چیزوں سے وابستہ ہے ان میں سے ایک ”جھگڑے (Dispute)“ سے بچنا بھی ہے، چنانچہ جس گھر میں میاں بیوی، ساس بہو، بھائی بہن، بھائی بھائی کی آپس میں نہ بنتی ہو، ہر ایک ہاتھ میں گویا بارُودی مواد (Explosives) لے کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »