کوئی وقت بھی ہوتا ہے علامہ ابن جوزی لکھتے ہیں کہ بصرہ میں ایک شخص قریب المرگ (موت کے قریب) تھا- ایک شخص آیا اور مرنے والے سے کہنے لگا: اے فلاں! اس طرح کہو “لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ” اور اگر چاہو تو یوں کہو “لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهَ” (یعنی لفظ اللہ کو زبر کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »