*ارض اقصیٰ کی بربادی کا سانحہ اور عربوں کی بے حسی* غلام مصطفی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] ہم سو رہے ہیں…گہری نیند میں ہیں…بے حسی طاری ہے…ہم خوش بھی ہیں؛ لاشیں ہماری کہاں ہیں؟ لاشیں تو شامیوں کی ہیں! فلسطینیوں کی ہیں! یمنیوں کی ہیں…ہم ہندی ہیں…ہمارا کنبہ سلامت…خاندان سلامت … فیملی سلامت …ہم محفوظ […]

مکمل تحریر پڑھیے »