سیدہ عائشہ صدیقہ کی اپنے دینی بیٹے حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ سے عقیدت
sulemansubhani نے Saturday، 13 January 2024 کو شائع کیا.
《《مومنین کی ماں حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ کی اپنے دینی بیٹے حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ سے عقیدت! 》》 ازقلم: اسدالطحاوی امام أبو عروبة الجَزَري الحرَّاني (المتوفى: 318هـ) اپنی تصنیف ”المنتقى من كتاب الطبقات” میں ایک روایت بیان کرتے ہیں : ●》حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى، وَهِلَالُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَثْمَةَ، […]