کتب حدیث میں لااصل لہ کا معنیٰ و مفہوم محدثین بکثرت اس اصطلاح کا استعمال موضوع روایت کے لیے کرتے ہیں جیسا کہ امام جمال الدين عبد الرحمن بن علي بن محمد الجوزي (المتوفى: 597هـ) اپنی کتاب الموضوعات میں فرماتے ہیں: قَالَ أَبُو حَاتِم بن حبَان: هَذَا حَدِيث كذب مَوْضُوع لَا أَصْلَ لَه۔ امام ابوحاتم […]

مکمل تحریر پڑھیے »