لاک ڈاؤن میں “اعلی حضرت یوتھ برگیڈ” دہلی کی امدادی خدمات
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.
لاک ڈاؤن میں “اعلی حضرت یوتھ برگیڈ” دہلی کی امدادی خدمات تحریر:غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی لاک ڈاؤن ہے نفاذ سے جہاں عام آدمی اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں تو دہلی ممبئی جیسے بڑے شہروں میں کام کرنے والے کاریگروں، مزدوروں اور کرایہ داروں پر دوہری مصیبت ٹوٹ پڑی. […]