sulemansubhani نے Monday، 16 August 2021 کو شائع کیا.
طالبان کی واپسی۔۔۔ پاکستانی مذہبی سیاست کے لیے ایک سبق از: افتخار الحسن رضوی ایک سابقہ گورنر پنجاب کے قتل سے غازی صاحب کی پھانسی تک کے دورانیے میں مختلف آراء دیکھنے سننے میں آتی رہیں۔ سنی مذہبی حلقے کی بھرپور اٹھان خوشگوار تھی لیکن ملک دشمن طاقتوں کی دیدہ و نادیدہ حمایت بھی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 15 August 2021 کو شائع کیا.
محرم الحرام میں شادی کا معاملہ افتخار الحسن رضوی برصغیر پاک و ہند کی مسلمان سوسائٹی کا معاملہ ہمیشہ پیچیدگیوں کا شکار رہا ہے۔ مسلمان ہو جانے کے باوجود ذہنوں سے ہندو کلچر ابھی تک نہیں نکلا۔ اس پر مزید دبائو انگریزی کلچر کا شامل ہو چکا ہے اور اب اسلام خال خال ہی نظر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 18 November 2020 کو شائع کیا.
کلچر کی سرد جنگ، مسلمانوں کی بربادی کا سبب از: افتخار الحسن رضوی مجھے دنیا کے اکثر مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کا موقع ملا ہے، مثلاً عیسائی، یہودی، ہندو، سکھ، پارسی، بدھ، قادیانی، اسماعیلی، آغا خانی، ملحد، بہائی، دروز، جین، مانچو وغیرہ وغیرہ۔ ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جن […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 12 November 2020 کو شائع کیا.
خوشاب واقعہ قتل پر ایک مختصر تبصرہ از: افتخار الحسن رضوی گزشتہ دنوں خوشاب میں ایک بینک مینجر کا قتل ہوا۔ اس پر بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹنگ کی، ایک بار پھر پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین اور معاشرے میں اس حوالے سے پائی جانے والی تشویش نمایاں ہوئی۔ معاشرتی تقسیم، حکومت، عوام، قانون […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2020 کو شائع کیا.
ڈاکٹر جلالی صاحب کی خیر ہو از: افتخار الحسن رضوی تاریخِ اسلام شاہد ہے کہ اکابرین، اسلاف اور فقہاء کے مابین انتہائی حساس و اہم مسائل پر شدید اختلاف رہا ہے لیکن کسی نے ایک دوسرے پر الزام تھونپے، نہ بالجبر احکام نافذ کروائے اور بالخصوص فقہی مسائل کی آڑ میں انسانی جانوں کے ساتھ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 18 October 2020 کو شائع کیا.
دیوبندی حضرات سے گزارش یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ مجالس میلاد النبی ﷺ کا انعقاد حسنِ نیت سے کیا جاتا رہا ہے، مطلوب و مقصود تو حصولِ خیر و برکت ہی ہوتا ہے۔ فی زمانہ اس میں جو بدعات بشکل لہو و لعب، پہاڑیاں بنانا، میوزک، بے پردگی، شریعت سے تصادم وغیرہ سے اہل […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 12 October 2020 کو شائع کیا.
مفلسی کفر تک لے جاتی ہے از: افتخار الحسن رضوی نظیر اکبر آبادی نے کہا تھا؛ ؎خالق نہ مفلسی میں کسی کو کرے اسیر اشراف کو بناتی ہے اک آن میں فقیر دنیا میں کوئی بھی انسان مفلسی کا شکار ہو سکتا ہے، لیکن اہل علم میں سے خصوصا علماء کرام یا مذہبی پہچان رکھنے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 October 2020 کو شائع کیا.
امام احمد رضا علیہ الرحمہ کی مدینہ کے لیے تڑپ از: افتخار الحسن رضوی اگر آج سے ایک صدی پہلے کے حج و عمرہ کا موجودہ نظامِ حج و عمرہ کے ساتھ تقابل کیا جائے تو اہل فکر و فہم کے لیے یہ سجھنا ہرگز مشکل نہیں کہ اس دور میں سفر کی صعوبتیں کس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 20 September 2020 کو شائع کیا.
میٹرک پاس بچوں اور والدین کے لیے چند تجاویز از: افتخار الحسن رضوی میٹرک کے نتائج آ گئے ہیں، اس حوالے سے طلباء و طالبات اور والدین کے لیے کچھ تجاویز پیشِ خدمت ہیں؛اپنے بچوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف لائیں۔ کمپیوٹر سائنس: کمپیوٹر سائنسز میں گرافکس، ویب ڈویلپمنٹ، سوفٹ وئیر ڈویلپمنٹ، ہارڈوئیرز اور نیٹورکنگ۔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 16 September 2020 کو شائع کیا.
الجھنوں کے دور میں راحت کا نام ہے “امام احمد رضا خان” علیہ الرحمہ از: افتخار الحسن رضوی نظریات اور عقائد کا تحفظ بہت بڑا ہدف اور چیلنج ہے۔ یہ اس قدر حساس و نازک معاملہ ہے کہ بڑے بڑے عالم، فاضل، جید ، دانشور اور علم و تحقیق والے حضرات پھسل جاتے ہیں۔ مجھے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »