کیا ترُکی منتقل ہونا مفید ہے؟
sulemansubhani نے Friday، 21 January 2022 کو شائع کیا.

کیا ترُکی منتقل ہونا مفید ہے؟ افتخار الحسن رضوی   تُرکی کائنات کا حسین ترین ملک ہے، برصغیر کے نظریاتی مسلمانوں کا ترکی کے ساتھ خاص قلبی لگاؤ ہے اور اس کی تاریخی وجوہات سے آپ سب واقف ہیں۔ داعیِ اتحاد امت، شاعرِ مشرق، ترجمان اسلام حضرت ڈاکٹر محمد اقبال لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیر مقلدین واپس بوہڑ تھلے کھڑے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 16 January 2022 کو شائع کیا.

غیر مقلدین واپس بوہڑ تھلے کھڑے ہیں افتخار الحسن رضوی ’’اظہار الحق الجلی’’ میں مرشدی امام احمد رضا علیہ الرحمہ سے پوچھے گئے سوالات کا مجموعہ ہے، بہت دلچسپ جوابات ہیں۔ ایسا ہی ایک سوال اور اس پر امام کا حقائق سے بھرپور اور دلچسپ جواب پڑھیے ۔ سوال: مولوی نذیرحسین پیشوائے غیر مقلّدین جب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ستر ہزار ملائکہ کی سلامی
sulemansubhani نے Friday، 14 January 2022 کو شائع کیا.

ستر ہزار ملائکہ کی سلامی از: افتخار الحسن رضوی چند برس قبل خانقاہِ قادریہ بدایوں شریف (اتر پردیش ، ہندوستان) سے حضرت قبلہ شیخ عبد الحمید سالم القادری رحمۃ اللہ علیہ (والدِ گرامی شیخ اسید الحق قادری شہید بغداد رحمۃ اللہ علیہ ) مدینہ منورہ حاضر تھے۔ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور عشاء کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تبلیغی جماعت پر پابندی اور بریلوی جماعت کے لیے سبق از: افتخار الحسن رضوی چند برس قبل جب ہندوستانی حکومت نے مسلمان محقق اور تقابل ادیان کے ماہر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ذات اور ان کی تنظیم پر پابندی لگائی تھی تو میں نے مسلکی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کہا تھا کہ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستانی پاسپورٹ کی ابتر حالت
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

پاکستانی پاسپورٹ کی ابتر حالت داخلی انتشار، کمزور خارجہ پالیسی، بد عنوانی کے ساتھ عالمی سازشی گروہوں کی کوشش سے پاکستانی پاسپورٹ کی حالت بد ترین ہو چکی ہے۔ ہمارا پاسپورٹ اس وقت صومالیہ، شام، یمن، افغانستان اور عراق کی صف میں کھڑا ہے۔ میرے جیسے frequent traveler کے لیے یہ ایک مسلسل اذیت، پریشانی، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اردو کو رومن بننے سے بچائیں
sulemansubhani نے Saturday، 11 September 2021 کو شائع کیا.

اردو کو رومن بننے سے بچائیں از: افتخار الحسن رضوی سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد اغیار کے سب سے بڑے حملے اسلامی تعلیمات، کلچر اور تمدن پر ہوئے۔ 1922 میں تمام غیر ملکی افواج ترکی سے نکل گئیں، اس کے فوری بعد اغیار کے آلہ کار مصطفٰی کمال پاشا نے ترکی زبان کا رسم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شیخ طریقت سید محفوظ الحق شاہ علیہ الرحمہ کا سانحہ ارتحال   ہمارے شیخ کریم، نائب محدثِ اعظم مولانا محمد عبد الرشید رضوی علیہ الرحمہ کا وصال 6 ستمبر 2002 جمعہ کے دن ہوا تھا۔ دور ہونے کی وجہ سے میں نماز جنازہ میں شرکت سے محروم رہا لیکن مجھے مسلسل یہ تجسس تھا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعلیمِ نسواں اور ہمارے غیر ذمہ دار علماء از؛ افتخار الحسن رضوی   قرآن و سنت کی من چاہی تشریحات کا سلسلہ طویل و پیچیدہ ہے۔ جنوبی ایشائی مفسرین و فقہاء نے علاقائی معاشرتی اثرات و رسوم کے قبول و عدم قبول کے چکر میں دین فطرت کے متعدد احکام کو یکسر نیا رنگ دیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم منافق مسلکی بیمار ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 28 August 2021 کو شائع کیا.

ہم منافق مسلکی بیمار ہیں افتخار الحسن رضوی   ہم اپنی مرضی کی بشارتیں اور جنتیں تلاش کرنے پر آئیں تو تخلیق آدم سے پہلے کے حالات بھی یوں بیان کرتے ہیں جیسے ہم تمام تخلیقی اور ارتقائی مراحل کے چشم دید گواہ ہوں۔ ہم نقص، منفیت اور عیوب تلاش کرنے پر آئیں تو جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ تھی یزید کی ماں
sulemansubhani نے Friday، 27 August 2021 کو شائع کیا.

یہ تھی یزید کی ماں دین، اسلامی تاریخ، عقائد اور نظریات آپ کے تابع نہیں ہیں، نہ ہی آپ کی خوشی، غمی، فکر اور مزاج اس پر مسلط ہو کر حقائق تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ جتنی بھی کوشش کر لیں، تاریخ تبدیل کرنا ایک ناممکن کام ہے۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com