حضرت جابر بن عبداللہ کے صحیفے آپکی مرویات بھی کثیر تعداد میں ہیں اورانکی جمع وتدوین کی روداد کچھ اس طرح ہے ۔ امام طحاوی انکے شاگردوں کا قول لکھتے ہیں: ۔ کنانأتی جابر بن عبداللہ لنسألہ عن سنن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فنکتنبھا۔ (شرح معانی الآثار للطحاوی، ۲/۳۰۴) ہم لوگ حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »