ڈسٹرکٹ۔۔الف ۔ب ۔ج۔ بلوچستان کے مسائل ۔۔ ۔ وادئ بولان بلوچستان کے گنجان آباد ضلعوں میں سے ایک ضلع الف ۔ب ۔ج بھی ہے ۔اکثریتی آبادی تعلیم سے نابلد ہے ۔ضلع کی تجارت منڈی ہندوں بنیوں کے ہاتھوں میں ہے اکثر ہندو ہی بڑے بیوپاری ہیں ۔ڈسٹرکٹ کے لوگوں میں سے اکثریت کا گزر سفر […]

مکمل تحریر پڑھیے »