*آج سے 5 سال پہلے اہلِ سنت وجماعت کے مخالفین کی طرف سے اِس عاجز کے پاس ایک پرچہ بھیجوایاگیا اور انتہائی بے صبری سے اس کے جواب کا مطالبہ کیا گیا_ اِس عاجز نے کہا کہ امتحان کے پرچہ جات، کاپیوں کی جانچ اور مدرسہ کے کچھ اِضافی کام ایسے آگئے ہیں کہ تقریبًا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعتراض بچپن میں عربی
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

ایک دیوبندی، سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ: ”احمد رضا کے سیرت نگاروں نے احمد رضا کے بچپن کا ایک واقعہ لکھا ہے۔ایک مرتبہ احمد رضا کے محلے میں ایک عرب شیخ آ گئے۔ اور لوگوں سے عربی میں راستہ پوچھنے لگے۔ لوگ حیران […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا: اہلِ بیتِ اطہاراور صحابہ کرام سے محبت امام احمد رضا قادری رحمہ اللہ تعالیٰ کے وصال کو ایک سو ایک سال گزر چکے ہیں ‘ان کی شخصیت کثیر الجہات ہے‘انہوں نے علم کے متعدد شعبوں میں تحریری شاہکار چھوڑے ہیں ‘ اُن کے فتاویٰ کا مجموعہ مفصّل اور مدلّل ہے ۔اُن کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا اور ختم نبوت
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.

ختم نبوت :۔ ختم نبوت کے عقیدہ کے خلاف شورش شروع ہوئی اور مرزا کاذب نے جب اپنی جعلی نبوت منوانے کی سرتوڑ کوشش کی تو امام احمد رضا نے پے درپے چار کتابیں لکھیں ۔ اور مسئلہ ختم نبوت ایمانی ایقانی اذعانی اجماعی ضروری دینی پر اپنی ایک علیحدہ مستقل جلیل القدر تصنیف ’’ جزاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا اور فتنہ امکان کذب
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

امکان کذب :۔ امکان کذب کا فتنہ اٹھا تو ’’سبحان السبوح‘‘علمی وتحقیقی کتاب تصنیف فرمائی جسکی سطر سطر سے دلائل وبراہین کے چشمے بہہ رہے ہیں ۔ خداوند قدوس کیلئے جسم ثابت کرنے والے فرقہ مجسمہ کی سر کوبی کیلئے ’’ قوارع القہار علی المجسمۃ الفجار ‘‘ جیسی مایۂ ناز کتاب اہل اسلام کو عطاکی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ عقائد جن کا مسلک اہلسنّت سے کوئی تعلق نہیں سب سے پہلے مولوی طالب الرحمن کی کتاب ’’بریلوی ،دیوبندی اصل میں دونوں ایک ہیں ‘‘ اس کتاب میں عقائد اہلسنّت پر اعتراضات کے جوابات دیئے جائیں گے ۔ الزامی اعتراض } اٹھا دو پر دہ دکھادو جلوہ کہ نور باری حجاب میں ہے عقیدہ: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا اور ترجمہ قرآن
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

ترجمۂ قرآن۔ انبیائے سابقین کی امتوں کے گمراہی میں مبتلا ہو نے کا ایک خاص سبب یہ بھی تھا کہ انھوں نے آسمانی کتابوں میں ترمیم و تنسیخ کر ڈالی ۔ اپنی نفسانی خواہشات کے تابع بنانے کے لئے خداوند قدوس کی نازل کردہ کتابوں میں ہر طرح کے تغیر و تبدل سے کام لیا ۔ تحریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا : فضل و کمال
sulemansubhani نے Tuesday، 1 October 2019 کو شائع کیا.

فضل وکمال اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قدس سرہ نے جملہ علوم وفنون کی تکمیل چودہ سال کی عمر تک کرلی تھی جیسا کہ آپ پڑھ چکے ۔ اس کم سنی میں انہوں نے کتنے علوم وفنون کی سیر کی اسکی تفصیل کیلئے آپ کی تصانیف پڑھے بغیر صحیح اندازہ نہیں کیا جاسکتا ۔ اجمالی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن اور اہلسنت وجماعت کا یزید کے بارے میں موقف میں نے اپنی گفتگو میں کہیں بھی یزید کو امامِ عالی مقام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ،آپ کے اہلِ بیت اطہار واعوان وانصار رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شہادتوں اور ان پر مظالم کی ذمے داری سے بری الذمہ قرار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا : مشاہیر تلامذہ
sulemansubhani نے Monday، 30 September 2019 کو شائع کیا.

مشاہیر تلامذہ نام ولادت/ وفات استاذ زمن مولانا حسن رضا خانصاحب بریلوی (برادر اوسط) ۱۲۷۶ھ /۱۳۲۶ھ حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خانصاحب، بریلوی( خلف اکبر) ۱۲۹۲ھ / ۱۳۶۲ھ مفتی اعظم ہند مولانا مصطفی رضا خاں صاحب بریلوی (خلف اصغر) ۱۳۱۰ھ /۱۴۰۲ھ ابو المحمود مولانا سید احمد اشرف صاحب کچھوچھوی، ۱۲۸۶ھ /۱۳۴۳ھ ملک العلماء مولانا ظفر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com