*کثرتِ بعدِ قِلّت پہ پہ اکثر درود* *عزّتِ بَعدِ ذلّت پہ لاکھوں سلام*
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.
*آج سے 5 سال پہلے اہلِ سنت وجماعت کے مخالفین کی طرف سے اِس عاجز کے پاس ایک پرچہ بھیجوایاگیا اور انتہائی بے صبری سے اس کے جواب کا مطالبہ کیا گیا_ اِس عاجز نے کہا کہ امتحان کے پرچہ جات، کاپیوں کی جانچ اور مدرسہ کے کچھ اِضافی کام ایسے آگئے ہیں کہ تقریبًا […]