امام سعید بن ابی عروبہ ؓکامام اعظم ابی حنیفہؓ کی عظمت کے قائل ہونے کا پس منظر
sulemansubhani نے Tuesday، 22 September 2020 کو شائع کیا.
امام سعید بن ابی عروبہ ؓکا امام اعظم ابی حنیفہؓ کی عظمت کے قائل ہونے کا پس منظر تحقیق: اسد الطحاوی الحنفی سب سے پہلے امام سعید بن ابی عروبہ کا مختصر تعارف : امام ذھبی فرماتے ہیں : یہ امام حافظ ہیں اور بصرہ کے رہنے والے ہیں یہ پہلے انسان تھے جنہوں نے […]