امام محمد بن اسمعیل بخاری امیرالمومنین فی الحدیث کو طلب حدیث میں کن حالات سے گذرناپڑا ، ایک واقعہ سنتے چلیں ۔انکے ایک ساتھی عمربن حفص بیان کرتے ہیں ۔ بصرہ میں ہم امام بخاری کے ساتھ حدیث کی سماعت میں شریک تھے ، چند دنوں کے بعد محسوس ہوا کہ بخاری کئی دن سے درس میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »