کتاب الایمان باب 2 حدیث 8
sulemansubhani نے Saturday، 16 December 2023 کو شائع کیا.

8- حدثنا عبيدالله بن موسى قال أخبرنا حنظلة بن أبي سفيان، عن عكرمة بن خالد، عن ابن عمر رضي الله عنهما قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم بني الإسلام على خمس شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله وإقام الصلوة وإيتاء الزكوة ، والحج ، وصوم رمضان. [ طرف الحدیث: ۴۵۱۵] […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۲- باب دعاؤكم إيمانكم لقوله تعالی (تقل ما يعبوا بكم ربي لولا دعاؤكم) (الفرقان : ۷۷ ) تمہاری دعا ( عبادت ) تمہارا ایمان ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے آپ کہیے: اگر تمہاری طرف سے عبادت نہ ہو تو میرے رب کو تمہاری کوئی پرواہ نہیں ۔(الفرقان 77) ومعنى الدعاء في اللغة الإيمان . […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ صحابی رسول ھند بن ابی ھاله اور تابعی جلیل سیدنا اویس قرنی رضی الله عنه کو ضعیف کہتے ہیں؟؟   مفتی چمن زمان نجم القادری صاحب نے اپنی تحریر میں مدمقابل کو زچ کرنے کے لیے کچھ روایات کا سہار لیا اس پر اپنی تحریر کی پوری عمارت کھڑی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کے مزار کی برکات
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کے مزار کی برکات امام بخاری کی نماز جنازہ کے بعد جب ان کی قبر پر مٹی ڈالی گئی تو مدت مدید تک اس میں سے مشک کی مہک آتی رہی اور عرمہ دراز تم لوگ دور دور سے آکر امام بخاری کی قبر کی مٹی کو بطور تبرک لے جاتے رہے۔ طبقات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : بارگاہ رسالت میں مقبولیت
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

بارگاہ رسالت میں مقبولیت امام بخاری نے ساری عمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کی تلاش آپ کے اقوال کی تتبع اور آپ کی احادیث کی خدمت میں گزاری ۔ ان کی زندگی کا ایک ایک عمل متابعت رسول کا مظہر تھا۔ وراق کہتے ہیں : میں نے ایک مرتبه خواب میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس اعتراض کا جواب کہ موت کی دعا مانگنا ممنوع ہے پھر امام بخاری نے موت کی دعا کیوں کی؟ اس جگہ یہ اشکال ہوتا ہے کہ تمام مورخین نے لکھا ہے کہ امام بخاری نے حالات سے بددل ہو کر اپنی موت کی دعا کی اور یہ کہا: اے خدا! یہ زمین اپنی وسعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کا سانحہ ارتحال
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا سانحہ ارتحال بخارا سے واپسی ہونے کے بعد امام بخاری نے سمرقند جانے کا قصد کیا۔ ابھی سمرقند سے کئی منزل دور تھے تو آپ کو اطلاع ملی کہ اہل سمرقد میں آپ کے بارے میں دو آزاء ہوگئی ہیں یہ سن کر آپ وہیں راستے میں خرتنگ نامی ایک بستی میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کی بخاری میں امیر بخاری خالد بن احمد ذہلی کے ساتھ آزمائش جب اہل وطن کو معلوم ہوا کہ امام بخاری وطن واپس لوٹ رہے ہیں تو انہیں بے حد خوشی ہوئی انہوں نے بخارا سے کئی منزل پہلے امام بخاری کی پیشوائی کے لیے خیمے نصب کر دیئے اور بڑے تزک و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیشاپور میں امام محمد بن یحیی الذھلی کے ساتھ خلق قرآن کا مناقشہ 250ھ میں امام بخاری نے نیشاپور آنے کا پروگرام بنایا اس خبر کو سنتے ہی اہالیان نیشاپور میں فرحت و مسرت کی لہردوڑ گئی ۔ اس زمانہ میں محمد بن یحیی ذہلی نیشاپور کی علمی ریاست کے والی تھے۔ محمد بن یحیی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : تصانیف
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

تصانیف امام بخاری کی زندگی کا اکثر حصہ احادیث کی تلاش میں شہر در شہر سفر میں گزرا ہے اور انہیں کسی ایک جگہ سکون سے بیٹھ کر کام کرنے کا موقع بہت کم ملا ہے۔ اس کے باوجود انہوں نے خاطر خواہ تعداد میں تصانیف چھوڑی ہیں۔ حافظ ابن حجرعسقلانی اور دیگر حضرات نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com