اِنَّ  فِیْ  خَلْقِ  السَّمٰوٰتِ  وَ  الْاَرْضِ   وَ  اخْتِلَافِ  الَّیْلِ  وَ  النَّهَارِ  لَاٰیٰتٍ  لِّاُولِی  الْاَلْبَابِۚۙ(۱۹۰) بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کی باہم بدلیوں میں نشانیاں ہیں (ف۳۷۵) عقلمندوں کے لیے (ف۳۷۶) (ف375) صانع قدیم علیم حکیم قادر کے وجود پر دلالت کرنے والی۔ (ف376) جن کی عقل کدورت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »