وعدہ نبھانے کی انوکھی مثال
sulemansubhani نے Monday، 6 May 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر217 : وعدہ نبھانے کی انوکھی مثال اِسحاق بن ابراہیم مَوْصِلی کے والد سے منقول ہے:” ایک مرتبہ خلیفہ ہارون الرشیدعلیہ رحمۃ اللہ المجید اور جَعْفَر بن یحیی بَرْمَکِی حج کے لئے روانہ ہوئے ،میں بھی ساتھ تھا۔ جب ہم مدینہ منورہ زَادَھَا اللہُ شَرْفًا وَّتَعْظِیْمًا پہنچے تو جَعْفَربن یحیی نے مجھ سے کہا: […]