اسلام نے عورت کو کیا دیا؟ (آصف جہانزیب عطاری مدنی) نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی آمد سے پہلے عورتوں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کے تصور سے ہی بدن پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ کسی کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوجاتی تو غم و غصّے کے مارے اس کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »