باب ما یوجب الوضوء وضو واجب کرنے والی چیزوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ آٹھ چیزیں وضو توڑ دیتی ہیں:جو کچھ پیشاب یا پاخانہ کی راہ نکلے،منہ بھر قے،بہتا خون،بے ہوشی،نشہ،غفلت کی نیند،رکوع سجدے والی نماز میں آواز سے ہنسنا،مباشرت۔ حدیث نمبر :288 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »