امام ابو یوسف نام و نسب:۔نام ، یعقوب۔ کنیت ، ابو یوسف۔ اور لقب قاضی القضاۃ ہے۔ ولادت ۱۱۳ ھ / ۷۳۱ ء علوم و معا رف کے شہر کوفہ میں ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد آپہ نے فقہ کو پسند کیا ، پہلے حضرت عبد الرحمن بن ابی یعلی کی شاگردی اختیار کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »