یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْاؕ-وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ(۱۰۴) اے ایمان والو (ف۱۸۵)راعنا نہ کہو اور یوں عرض کرو کہ حضور ہم پر نظر رکھیں اور پہلے ہی سے بغور سنو (ف۱۸۶) اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے (ف۱۸۷) (ف185) شانِ نُزول : جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرتِ فاطمہ کی طرف منسوب ایک موضوع روایت امام اہل سنت، اعلی حضرت رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ خاتون جنت، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کی نسبت یہ بیان کرنا کہ روز محشر وہ برہنہ سر و پا ظاہر ہوں گی، امام حسن و حسین کے خون آلود اور زہر آلود کپڑے کاندھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com