Surah Al Baqarah Ayat No 142
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
پارہ نمبر…2 سَیَقُوۡلُ السُّفَہَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰىہُمْ عَنۡ قِبْلَتِہِمُ الَّتِیۡ کَانُوۡا عَلَیۡہَاؕ قُلۡ لِّلہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُؕ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ اِلٰی صِرٰطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ﴿۱۴۲﴾ ترجمۂ کنزالایمان: اب کہیں گے بیوقوف لوگ کس نے پھیردیامسلمانوں کو ان کے اس قبلہ سے جس پر تھے؟ تم فرمادو کہ پورب پچھم سب اللہ ہی کا ہے، جسے چاہے سیدھی […]