*عرض:* بعض وعظ کرنے والے یہ کہہ جاتے ہیں کہ غزوہ احد میں مسلمانوں کو شکست ہوئی (استغفر الله)۔ حضرت اس کی کچھ وضاحت فرما دیں۔ *ارشاد:* غزوۂ احد میں مسلمانوں کو عارضی طور پر شکست ہوئی لیکن فوراً اس کے بعد یہ شکست فتح میں بدل گئی اور اس کی کچھ حکمتیں ہمارے علمائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »