رَٹّا مار مقرر تحرير : عبدِ مصطفی (محمد صابر اسماعیلی قادری رضوی) علامہ ابن جوزی لکھتے ہیں کہ حامد بن عباس کا ایک دوست بیمار ہو گیا تو عیادت کے لیے اس نے اپنے بیٹے کو بھیجنے کا ارادہ کیا- بھیجتے وقت اپنے بیٹے کو نصیحت کی: بیٹا! جب وہاں داخل ہو جاؤ تو اونچی […]

مکمل تحریر پڑھیے »