یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی؟ ترکش / آصف محمود اگر آپ سے یہ سوال پوچھا جائے کہ 2019 ء میں آپ کتنی لائبریریوں میں گئے ، وہاں کتنے گھنٹے گزارے اور اس پورے سال میں آپ نے کتنی کتب کا مطالعہ کیا تو آپ کا جواب کیا ہو گا ؟ افتخار عارف […]

مکمل تحریر پڑھیے »