کیا ترُکی منتقل ہونا مفید ہے؟
sulemansubhani نے Friday، 21 January 2022 کو شائع کیا.

کیا ترُکی منتقل ہونا مفید ہے؟ افتخار الحسن رضوی   تُرکی کائنات کا حسین ترین ملک ہے، برصغیر کے نظریاتی مسلمانوں کا ترکی کے ساتھ خاص قلبی لگاؤ ہے اور اس کی تاریخی وجوہات سے آپ سب واقف ہیں۔ داعیِ اتحاد امت، شاعرِ مشرق، ترجمان اسلام حضرت ڈاکٹر محمد اقبال لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدر رجب طیب اُردگان کا مسجد اقصی پر اسرائیلی حملے کے خلاف ردعمل ظالم، بے اصول اور دہشت گرد ریاست اسرائیل القدس میں ان مسلمانوں پر بہیمانہ حملے کر رہی ہے جن کا واحد مقصد اپنے عقیدے اور ہزاروں سال پرانے اپنے گھروں اور زمینوں کی حفاظت کرنا ہے۔ جو بھی خاموش ہے یا پھسپھسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شیخ محمد امین سراج کا وصال
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.

شیخ محمد امین سراج کا وصال تحریر : نثار مصباحی ترکی کے معروف فقیہ و محدث اور سردارِ علما شیخ محمد امین سراج حنفی توقادی، استانبولی کا کل بروزِ جمعہ وصال ہو گیا۔ ان کی عمر 94 سال تھی۔ إنا لله وإنا إليه رٰجعون۔ عالَمِ اسلام کی قباے خلافت چاک کرنے والے “ترکِ ناداں” مصطفی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تاج دارِ روما و ترکی سلطان عبدالحمید خان ابن سلطان احمد خان کے مرقومہ ’’قصیدۃ الحجرۃ النبویۃ‘‘ کا منظوم اردو ترجمہ از: حضور مفکر اسلام علامہ قمرالزماں خاں اعظمی ترکی کے مشہور عثمانی خلیفہ فاتح روم سلطان عبدالحمید خان ابن سلطان احمد خان (1842-1918) نے عشق و محبت کے جذبات سے لبریز ایک عربی نعتیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ترکی اور اسرائیل تعلقات کا سوال
sulemansubhani نے Monday، 17 August 2020 کو شائع کیا.

ترکی اور اسرائیل تعلقات کا سوال ترکی کی طرف سے یو اے اى (متحدہ عرب امارات) کے حالیہ ناروا اقدام پر تنقید کیا سامنے آئی کہ یار لوگوں نے الٹا ترکی اسرائیل تعلقات کا شوشہ چھوڑ دیا, ترکی کے اسلام پسندانہ اقدامات کی وجہ سے, ہر پر امید مسلمان کی طرح, میں بھی ترکی کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تاریخی ڈرامے
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

تاریخی ڈرامے تحریر : نثار مصباحی آج کل ترکی کے تاریخی ڈرامے (دِیرِیلِس اَرطُغرُل اور کُورُولُس عثمان وغیرہ) سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں. اِن ڈراموں کے جائز اور ناجائز ہونے کی بحث زوروں پر ہے. ہم اس بحث سے صرفِ نظر کرتے ہوئے ایک دوسرے پہلو پر متوجہ کرنا چاہتے ہیں. بہت سے لوگوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کرد مسئلہ
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.

“کرد مسئلہ” ڈاکٹرنگار سجاد ظہیر پروفیسر(ر)شعبہ اسلامی تاریخ جامعہ کراچی کردوں کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔پہلی جنگ عظیم کے بعد جب پیس پراسس شروع ہوا اور معاہدہ لوزان پر معاملات طے ہوئے اس وقت ”کردستان“کے مسئلے کو مستقبل میں حل کرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا ۔ کرد سنی مسلمان ہیں اور پانچ ملکوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں تیری رضا پرراضی ہوں
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر178: میں تیری رضا پرراضی ہوں حضرت سیدنا علی بن موفق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما سے مروی ہے ، حضرت سیدنا حاتِم اَصم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم نے فرمایا :” ایک مرتبہ مَیں گھوڑے پر سوار ہوکر کہیں جارہا تھا کہ راستے میں مجھے ایک تُرک (ترکی کاباشندہ)ملا۔ وہ مجھ سے تھوڑا دور تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ابھی نندن واپس چلا گیا
sulemansubhani نے Saturday، 2 March 2019 کو شائع کیا.

ابھی نندن واپس چلا گیا. 26 فروری کو پاکستانی جے ایف تھینڈر-17 کے پیچھے بھاگنے والے دونوں طیاروں کو ہمارے چاک و چوبند پائلٹ حسن صدیقی نے فضاوں میں ہی ہوا کردیا.ایک کا ملبہ پاکستان میں جبکہ دوسرےکا بھارتی حدود میں گرا.پاکستانی حدود میں گرنے والے بھارتی مگ-21 کے پائلٹ ابھی نندن کو پکڑ لیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مثبت تبدیلی
sulemansubhani نے Tuesday، 1 January 2019 کو شائع کیا.

مثبت تبدیلی ”رابطۂ عالم اسلامی ‘‘کے زیر اہتمام مکۂ مکرمہ میں 12‘13دسمبر 2018ء کو ”المؤتمر العالمی‘‘ (World Convention)کا انعقاد ہوااور مجھے بھی اس میں شرکت کا موقع ملا ۔ ماضی میں رابطہ کے زیر اہتمام اس طرح کی کانفرنسیں یا کنونشن وقتاً فوقتاً منعقد ہوتے رہے ہیں ‘ لیکن اُن میں زیادہ تر اُن کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com