نمازی آیت سجدہ پر سجدہ کرے پھر باقی سورۃ پڑھ کر رکوع
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 255 روایت ہے حضرت ابن عمر سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر میں سجدہ کیا پھر کھڑے ہوئے پھر رکوع کیا لوگ سمجھے کہ آپ نے تنزیل السجدہ پڑھی ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ صحابہ رضی اللہ عنھم نے یہ اس لیئے سمجھا کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم خاموشی […]