ہمیں حکم دیا گیا کہ ہر نماز کے بعد
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر198 روایت ہے حضرت زید ابن ثابت سے ۱؎ فرماتے ہیں ہمیں حکم دیا گیا کہ ہر نماز کے بعد۳۳بارتسبیح پڑھیں۳۳بارحمد اور۳۴بارتکبیر پھر ایک انصاری کے خواب میں کوئی آنے والا آیا اور آپ سے کہا کیا تمہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا کہ ہر نماز کے بعد اتنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر192 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ہر نماز کے بعد۳۳بارتسبیح ۳۳بار حمدالٰہی اور۳۳بارتکبیر کہہ لیا کرے یہ ۹۹ ہوئے اور سو پورا کرنے کو کہے اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر190 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ مہاجر فقراء رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر بولے کہ مالدار بڑے درجے اور دائمی نعمت لے گئے ۱؎ فرمایا یہ کیسے؟ عرض کیا جیسے ہم نمازیں پڑھتے ہیں وہ بھی پڑھتے ہیں اور جیسے کہ ہم روزے رکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تلاوت کرے تو تم خاموش رہو
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 83 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ امام اس لیے مقرر کیا گیا کہ اس کی پیروی کی جائے ۱؎ تو جب تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو ا ور جب تلاوت کرے تو تم خاموش رہو۲؎(ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی مقتدی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 54 روایت ہے حضرت ابوموسیٰ اشعری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم نماز پڑھو تو صفیں سیدھی کرو پھر تم میں سے کوئی تمہارا امام بن جائے ۱؎ جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب کہے “غیر المغضوب علیہم ولا الضالین”تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب مایقرأ بعد التکبیر تکبیر کے بعد کیا پڑھیں ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی تکبیرتحریمہ کے بعد اور سورۂ فاتحہ سے پہلے کون سی دعائیں پڑھنا سنت ہیں۔خیال رہے کہ اس بارے میں روایتیں مختلف ہیں۔بعض میں”اِنِّیۡ وَجَّہۡتُ وَجْہِیَ”الخ،بعض میں “سُبْحَانَكَ اللّٰھُمَّ” اور بعض میں دیگر دعائیں۔حق یہ ہے کہ نمازی کو اختیار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہاتھ کانوں تک اٹھائے جائیں
sulemansubhani نے Sunday، 9 February 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 24 روایت ہے حضرت مالک ابن حویرث سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم جب تکبیر کہتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انہیں اپنے کانوں کے مقابل کردیتے اورجب رکوع سے سر اٹھاتے تو فرماتے”سمع اﷲ لمن حمدہ”ایسے ہی کرتے۔ اور ایک روایت میں ہے کہ ہاتھوں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اﷲِ ہر سورت کا جز نہیں
sulemansubhani نے Sunday، 26 January 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر20 روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نماز تکبیر سے اور قرأت الحمدﷲ رب العالمین سے شروع کرتے تھے ۱؎ اور جب رکوع کرتے تو اپنا سر نہ اونچا رکھتے نہ نیچا لیکن اس کے درمیان ۲؎ اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو سجدہ نہ کرتے یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صف کے متعلق ضروری مسائل
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.

صف کے متعلق ضروری مسائل :- مسئلہ: مردوں کی پہلی صف کہ جو امام سے قریب ہے وہ صف دوسری صف سے افضل ہے اور دوسری صف تیسری صف سے افضل ہے ۔ و علی ہذا القیاس ۔( عالمگیری ، بہارشریعت ، جلد۳، ص ۱۳۳) مسئلہ: صفِ مقدم کا افضل ہونا غیر نماز جنازہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اطمینان کے ساتھ آؤ
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :647 روایت ہے ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب نمازکی تکبیرکہی جائے تو دوڑتے نہ آؤ بلکہ چلتے ہوئے اطمینان کے ساتھ آؤ ۱؎ جوپالو وہ پڑھ لوجورہ جائے پوری کرلو ۲؎ (مسلم،بخاری)مسلم کی روایت میں ہے کیونکہ جب کوئی نماز کا ارادہ کرتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com