گناہ بخشے جائیں گے اگرچہ سمندر کے جھاگ کی طرح ہوں
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر192 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ہر نماز کے بعد۳۳بارتسبیح ۳۳بار حمدالٰہی اور۳۳بارتکبیر کہہ لیا کرے یہ ۹۹ ہوئے اور سو پورا کرنے کو کہے اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی […]