علاماتِ موت کے وقت اور جب رُوح نکل جائے
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
{موت کی یاد} حدیث : سرکارِ اعظم ﷺ نے فرمایا لذتوں کو توڑ دینے والی موت کو کثرت سے یاد کرو۔ موت کی تمنّا} مسئلہ : کسی مصیبت پر موت کی آرزو کرنا جائز نہیں اوراگر ناچار کر نی ہی ہے تو کہے الہٰی جل جلالہٗ مجھے زندہ رکھ جب تک زندگی میرے لئے خیر […]