جناب وزیراعظم عمران خان!
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
جناب وزیراعظم عمران خان! مہربانی کرکے آپ اپنے منصب سے ہی انصاف کریں تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے، اسلام اور تاریخ ِ اسلام سے بالکل ناآشنا اور نابلد ہونے کے باوجود غزوات اور ان کے نتائج پر بولناآپ کو زیب نہیں دیتا جبکہ آپ حقائق سے بالکل بے خبر ہیں اور یہ تفصیل طلب موضوع […]