صفرالمظفر کے بارے میں توہمات اور اسلام کی تعلیمات قرآن مجید میں ہے :- إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَات وَالأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ……….. ترجمہ بیشک اللہ کے نزدیک مہینوں کی گنتی اللہ کی کتاب (یعنی قرآن ) میں بارہ مہینے (لکھی) ہے جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »