نماز حضر میں سفر میں خوف میں
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 579 روایت ہے حضرت ابن عباس سےفرماتے ہیں کہ اللہ نے تمہارے نبی کی زبان پر(صلے اﷲ علیہ وسلم)نماز حضر میں چار رکعتیں،سفر میں دو رکعتیں اور خوف میں ایک رکعت فرض کی ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ اس طرح کہ غازی مسافرسخت خوف کی حالت میں امام کے پیچھے صرف ایک رکعت پڑھےگا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز ہحرت سے پہلے اور بعد
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 578 روایت ہے حضرت عائشہ سےفرماتی ہیں کہ نماز دو دو رکعتیں فرض کی گئی تھی پھر رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کی تو چار رکعتیں فرض ہوگئیں اور نماز سفر پہلے ہی فریضے پر رکھی گئی ۱؎ زہری فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت عروہ سے پوچھا کہ حضرت عائشہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


منٰی میں دو رکعتیں
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 577 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے منٰی میں دو رکعتیں پڑھیں آپ کے بعد ابوبکر نے اور حضرت ابوبکر کے بعد حضرت عمر نے حضرت عثمان نے اپنی شروع خلافت میں ۱؎ پھر اس کے بعد حضرت عثمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سواری پر نماز
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 576 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کسی کام میں بھیجا جب میں آیا تو آپ اپنی سواری پرمشرق کی طرف نماز پڑھ رہے تھے اور سجدہ رکوع سے زیادہ پست کرتے تھے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی قبلہ جانب جنوب تھا مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب سفرکرتے اورنفل پڑھنا چاہتے
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 575 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے اور نفل پڑھنا چاہتے تو اپنی اونٹنی پر قبلہ رو ہوجاتے پھرتکبیر کہتے پھر نماز پڑھتے رہتے اب آپ کو سواری جدھربھی متوجہ کرتی ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی تکبیرتحریمہ کے وقت رو بقبلہ ہوجاتے،پھر بعدمیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سفر میں جمع تقدیم اور جمع تاخیر
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 574 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک میں تھے جب کوچ سے پہلےسورج ڈھل جاتا تو ظہر اورعصر جمع کرلیتے ۱؎ اور اگر سورج ڈھلنے سے پہلےکوچ کردیتے تو ظہر پیچھے کرتے حتی کہ عصر کے لیے اترتے۲؎ یونہی مغرب میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضر و سفر میں نماز
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 573 روایت ہےحضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں ظہر دو رکعت پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعتیں اور ایک روایت میں ہے کہ فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضر و سفر میں نماز پڑھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تم چار پڑھ لو ہم مسافر ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 572 روایت ہے حضرت عمران ابن حصین سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ کیا اور آپ کے ساتھ فتح مکہ میں حاضرہوا تو آپ نے مکہ معظمہ میں اٹھارہ شب قیام کیا دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے فرمادیتے تھے اے شہر والو تم چار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا قصر اور اتمام سب کچھ کیا
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 571 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا قصر اور اتمام سب کچھ کیا ۱؎(شرح سنہ)۲؎ شرح ۱؎ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں چار رکعت والی نمازوں میں قصر کیا اور دو رکعت والیوں میں اتمام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز سواری پر
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 570 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں فرائض کےسواء رات کی نماز سواری پر پڑھتے جدھربھی اس کا منہ ہوتا ۱؎(اشارہ سے پڑھتے تھے)وترسواری پر پڑھتے تھے ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی سفر میں نوافل سواری پر ادا فرماتے،ان کے لیئے سفر نہ توڑتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com