قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّ مَغْفِرَةٌ خَیْرٌ مِّنْ صَدَقَةٍ یَّتْبَعُهَاۤ اَذًىؕ-وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَلِیْمٌ(۲۶۳) ترجمۂ  کنزالایمان: اچھی بات کہنا اور درگزر کرنا اس خیرات سے بہتر ہے جس کے بعد ستانا ہواور اللہبے پرواہ حلم والا ہے۔ ترجمۂ  کنزالعرفان: اچھی بات کہنا اور معاف کردینا اس خیرات سے بہتر ہے جس کے بعد ستانا ہواور اللہ بے پرواہ، حلم والا ہے۔ {قَوْلٌ […]

مکمل تحریر پڑھیے »