حضرتِ سیِّدُنا ابوجَعْفَرمجذوم علیہ رحمۃ اللہ القَیُّوْم
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر317: حضرتِ سیِّدُنا ابوجَعْفَرمجذوم علیہ رحمۃ اللہ القَیُّوْم حضرتِ سیِّدُنا ابو الحسین دَرَّاج علیہ رحمۃ اللہ الوہاب سے منقول ہے کہ” ایک مرتبہ مَیں حاجیوں کے ایک قافلے کے ساتھ سوئے حرم روانہ ہوا۔جہاں قافلہ ٹھہرتامجھے بھی ٹھہرنا پڑتا اور دیگر معاملات میں بھی ان کے ساتھ کام وغیرہ کرنا پڑتا۔اس طر ح اس […]