حضرت زَیْنَب بنت جَحش رضی اللہ عنہا کی سخاوت
sulemansubhani نے Sunday، 26 July 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر355: حضرت زَیْنَب بنت جَحش رضی اللہ عنہاکی سخاوت حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے،امیرالمؤمنین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دورِ خلافت میں بَحْرَیْن سے واپسی پر میں نے عشاء کی نماز آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے ادا کی، نمازسے فراغت کے بعد […]